• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان ریلو یز نے گریڈ 18اور 17کے 15افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ،ڈی ٹی او ملتان میاں فضل الٰہی کو ڈپٹی ایف جی آئی آر ہیڈ کوارٹرز ،ڈی سی او ملتان رملہ شاہد کو ڈی ٹی او ملتان کی اضافی ذمہ داریاں بھی سونپ دی گئیں،اے ٹی او ٹو کراچی شہیمہ غنی کو اے سی او تھری کراچی ،اے ٹی او /اے سی او ون ملتان محسن نصر اللہ کو اے سی ایم فائیو ہیڈ کوارٹرز لاہور،اے ٹی او /اے سی او تھری لاہور ظفر اقبال کو سٹیشن منیجر لاہور ،اے سی ایم زیر نگرانی سی سی ایم مرینہ عتیق کو اے ٹی او /اے سی او پشاور ،ایم ایس ڈگری پروگرام سے واپس آنے والے صولت عباس شاہ کو اے ٹی او /اے سی او ملتان ،ایم ایس کورس سے واپسی پر زبیر امان کو اے ٹی او ٹو کراچی ، محمد بلال قمر کو اے ٹی او /اے سی او تھری لاہور ،زر گل کو اے سی ایم ون پی لاہور،کامران علی اے سی ایم ہیڈ کوارٹر ،محمد احمد ملک کو اے ٹی او/اے سی او ٹو ملتان ،محمد حسیب امداد کو اے ٹی او /اے سی او تھری سکھر ، عائشہ افضل اے سی ایم فور پی لاہور تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔
لاہور سے مزید