• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل اینیمل اور ویجیٹیرین سبزی خوری کا دن قلعہ کہنہ قاسم باغ میں منایا گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)اینیمل سیو موومنٹ پاکستان کے صدر خالد محمود قریشی کی قیادت میں انٹرنیشنل اینیمل اور ویجیٹیرین سبزی خوری کا دن قلعہ کہنہ قاسم باغ ملتان میں منایا گی اس موقعہ پر خالد محمود قریشی ‘لیاقت چوہان ایڈووکیٹ‘ بابر سوئیکارنو ایڈووکیٹ ‘ صابر علی قریشی ‘ عقیل قریشی ‘ شاہد ستار‘ صغیر علی قریشی ودیگر نے حکومت اور مقامی انتظامیہ سے پر زور مطالبہ کیا کہ ملتان شہر میں جانوروں اور پرندوں کے علاج معالجہ کے لئے جدید طرز کا وٹرنری ہسپتال بنایا جائے ۔
ملتان سے مزید