• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی او کی جامعہ مسجد مدنی موتی میں جمعہ کی نماز کے بعد کھلی کچہری،سٹیڈیم روٹ کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر ملتان صادق علی ڈوگر نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچز کے سیکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں روٹ اور اسٹیڈیم کا وزٹ کیا۔سی پی او ملتان صادق علی کی جانب سے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے جامعہ مسجد مدنی موتی میں جمعہ کی نماز کے بعد کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنےسی پی او ملتان نے اس موقع پر شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے موقع پر احکامات دیے۔
ملتان سے مزید