• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر محمد جاوید چیئرمین ایڈمشن کمیٹی زکریا یونیورسٹی تعینات

ملتان ( سٹاف رپورٹر )ڈاکٹر محمد جاوید چیئرمین ایڈمشن کمیٹی زکریا یونیورسٹی تعینات کردئے گئے بتایاگیا ہے کہ پروفیسرڈاکٹر سعید اختر کی ریٹائرمنٹ سے خالی ہونے والی چیئرمین ایڈمیشن کمیٹی کی سیٹ پر تعیناتی کردی گئی ۔
ملتان سے مزید