• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان( سٹاف رپورٹر ) پیرا ں غائب کا رہائشی منظور حسین اپنے گھر موجود تھا کہ اچانک دو مسلح ڈاکو گھس آئے اور موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کی ، شہری نے شور شرابہ کرتے ہوئے مزاحمت کی ملزمان نے آہنی راڈ سر میں مارکر لہولہان کردیا اورفرار ہوگئے۔
ملتان سے مزید