• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نومولودکی وفات، شوہر کا بیوی پر غفلت کا الزام

ملتان( سٹاف رپورٹر ) 18؍ دنوں کا نومولود فوت، شوہر کا بیوی پر غفلت کا الزام، سورج میانی کا رہائشی صدیق نے پولیس کو اطلاع دی کہ میری بیوی روٹھ کر اپنے والدین کے گھر گئی ہوئی تھی میرا بیٹا نومولود اس کی غفلت و لاپرواہی سے فوت ہوگیا میرے بچہ کا پوسٹ مارٹم کرایا جائے پولیس نے اطلاع پر موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ۔
ملتان سے مزید