• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مخدوم سید احمد محمود کی سانحہ پنجگور کی شدید مذمت

ملتان(سٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد نے سانحہ پنجگور کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کا ہر عہدیدار ہر کارکن اور تمام قیادت شہدا کے غم زدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔
ملتان سے مزید