• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ محمد شفیق کی انجمن تاجران الجیلان روڈ چوک شاہ عباس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

ملتان ( سٹاف رپورٹر) انجمن تاجران الجیلان روڈ چوک شاہ عباس کے نومنتخب عہدیداران کو الیکشن میں کامیابی پرخواجہ محمد شفیق اور چیمبر آف سمال ٹریڈرز کی جانب سے مبارکباد دی گئی ، خواجہ محمد شفیق نیاس موقع پر نومنتخب عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نومنتخب عہدیداران تاجر برادری کی خدمت میں کوئی کسر نہ چھوڑیں مسائل ہیں کہ مصائب کی شکل اختیار کرتے جا رہے ہیں ہم مل جل کر اور تاجروں کے اتحاد سے ہی مسائل کا حل ممکن بنا سکتے ہیں ۔
ملتان سے مزید