• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکوترجمان کے مطابق شہر میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور ضروری مرمت کے باعث 11KVنصرت روڈ اور نشتر2فیڈرز سے بجلی کی فراہمی 5اور6اکتوبر 2024ء کو آٹھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک بند رہے گی۔
ملتان سے مزید