• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ٹیچرز یونین ،سوشل فورم کے زیر اہتمام ورلڈ ٹیچر ز ڈے پرتقریب

ملتان ( سٹاف رپورٹر )پنجاب ٹیچرز یونین ضلع ملتان و ایجو کیشنل اینڈ سوشل فورم کے زیر اہتمام ورلڈ ٹیچر ز ڈے کے حوالے سے گورنمنٹ ایم سی ایلمینٹری بوائزہائی سکول گلگشت ملتان میں تقریب منعقد کی گئی اس موقع پر رانا اسلم ساغر ، پروفیسر عنایت علی قریشی ، میاں و قاص فرید قریشی ، راجہ کوثر سعیدی، مسعود گجر ا، ہیڈ ماسٹر فیاض احمد، عمر کمبوہ نے کہا کہ استاد کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی کے منازل طے نہیں کر سکتا ہے جن قوموں نے استاد کی عزت و تکریم کی ہے وہ آج پوری دنیا میں کامیابی سے ہمکنار ہوئے ہیں ۔
ملتان سے مزید