• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر کے دوسرے سالانہ امتحان کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔انٹرپارٹ ٹو کے امتحانات کا آغاز 17 اکتوبر سے ہوگا،پہلا پیپر سائیکالوجی اور کمرشل جغرافیہ کا لیا جائے گا۔پارٹ ٹو کے امتحانات کا سلسلہ 31 اکتوبر تک جاری رہے گا۔
ملتان سے مزید