• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور(وقائع نگار) صوبائی حکومت کی ہدایات پر کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر قیادت پشاور ڈویژن میں بلین ٹری پلس شجر کاری مہم کے حوالے سے شجر کاری مہم زور و شور سے جاری ہے گزشتہ روز اصغر مہمند فاؤنڈیشن کی جانب سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں گورنمنٹ شہید اسامہ ظفر ہائر سکینڈری اسکول نمبر دو پشاور سٹی اور گورنمنٹ پرائمری اسکول جوگیواڑہ میں اسکول کے بچوں کے زریعے بڑی مقدار میں پودے لگائے گئے اور بچوں کو شجر کاری کی افادیت سے آگاہ کیا گیا
پشاور سے مزید