• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور(وقائع نگار)صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم کی زیر صدارت ڈینگی وائرس کے کنٹرول کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) پشاور راؤ محمد ہاشم، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) عظمیٰ مکرم، انتظامی افسران، محکمہ صحت اور دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں افسران نے ڈینگی وائرس کے خاتمے اور اس سے بچاؤ کے اقدامات کے بارے میں تفصیل سے بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایت جاری کیں
پشاور سے مزید