• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی حکومت کا تین ماہ کیلئے پی ایل اے اکاؤنٹ بحال

پشاور(وقائع نگار) یونائیٹڈ میونسپل ورکرز یونین کیپیٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور کی کوشش رنگ لے ائیں صوبائی حکومت نے تین ماہ کے لیے پی ایل اے اکاؤنٹ بحال کر دیا لیکن محکمہ فنانس کو وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت کے باوجود کیپیٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور کو خصوصی گرانٹ کی مد 251.85 ملین روپے تاحال جاری نہ ہو سکے جس پر میونسپل ملازمین سراپا احتجاج پر ہیں۔
پشاور سے مزید