• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکالر سبا شوکت نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

پشاور (خصوصی نامہ نگار) شعبہ ماحولیاتی سائنسز ، جامعہ پشاور کی اسکالر سبا شوکت نے دریائے کابل اور سوات میں آلودگی، اس کا مچھلیوں کی صحت پر اثرات اور اس کی روک تھام کے موضوع پرتحقیقی مقالے کا دفاع کرتے ہوئے پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔سبا شوکت نے ڈاکٹر بشریٰ خان کی زیر نگرانی میں مقالہ لکھا۔ بیرونی ممتحن ایگریکلچر یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر میاں اسحاق احمد اور ڈاکٹر کاشف گل انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز تھے۔
پشاور سے مزید