• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، انڈیکس نئی ریکارڈ سطح پر، 83 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج، آئل اور بینکنگ سیکٹرز میں بھاری خریداری سے کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی زبردست تیزی،کے ایس ای100انڈیکس 810پوائنٹس کے اضافے سے 83 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا، 45.27 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ،سرمایہ کاری مالیت 97 ارب 37 کروڑ 6 لاکھ روپے بڑھ گئی، کاروباری حجم بھی 19.27 فیصد زیادہ رہا۔
اہم خبریں سے مزید