• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پریمیئر لیگ کے سنسنی خیز مقابلے ”جیو سوپر“ سے براہ راست

کراچی (جنگ نیوز) پنجاب پریمیئر لیگ کا رنگا رنگ آغاز گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں ہوگیا ہے۔ ایونٹ کے تمام مقابلے پاکستان کے پہلے نجی اسپورٹس چینل ”جیوسوپر“ براہ راست نشر کئے جارہے ہیں۔ ایونٹ میں کل 8 ٹیمیں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہیں اِن میں راولپنڈی مارخور، گوجرانوالہ ٹائٹن، فیصل آباد لائنز، گجرات کنگز، سیالکوٹ ونگز اور ملتان اسٹیلئنز لاہور لیپرڈز، رحیم یار خان تھنڈرز شامل ہیں۔ ایونٹ کے سنسنی خیز مقابلے 4 اکتوبر سے 11اکتوبر تک جاری رہیں گے۔
اہم خبریں سے مزید