• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی وکیل کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج پر درج مقدمہ میں گرفتار پی ٹی آئی کے وکیل مصطفین کاظمی کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔جمعہ کو سماعت کے دوران وفاقی پولیس کی جانب سے سخت سیکورٹی میں مصطفین کاظمی کو عدالت میں پیش کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید