• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی خصوصی گفتگو ”جیو نیوز“ پر دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی خصوصی گفتگو ہفتے کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“ میں نشر کی جائے گی۔ اس گفتگو میں ذاکر نائیک کی نجی زندگی، ملائیشیا میں رہائش، بھارت سے بے دخلی، دورہ پاکستان اور اُمت مسلمہ کو درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوگی۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی کی میزبانی میں ”جرگہ“ رات10بجکر5منٹ پر نشر کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید