• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرِ اعظم کا سابق نائب امیر جماعت اسلامی محمد اسلم سلیمی کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سابق نائب امیر جماعت اسلامی محمد اسلم سلیمی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو وزیرِ اعظم نے مرحوم کی بلندی درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ محمد اسلم سلیمی ایک مدبر اور اعلی پائے کے سیاستدان تھے،محمد اسلم سلیمی کی رحلت سے پاکستان کی سیاست ایک درخشندہ ستارے سے محروم ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید