• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( جنگ نیوز) اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام "چائے، باتیں اور کتابیں" کے سلسلے کی ہفتہ وار غیر رسمی نشست ہوئی جس میں کثیر تعداد میں اہلِ قلم شریک ہُوئے۔ صدرنشیں ڈاکٹر نجیبہ عارف نے اہلِ قلم برادری کا شر کت پر شکریہ ادا کیا ۔ اس موقع پر احمد عطا اللہ نے اپنی غزلیں جبکہ فہیم جوزی نے اپنی مختصر نظمیں سنائیں۔
اسلام آباد سے مزید