• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 13میں ڈینگی وباء تیزی سے پھیل گئی۔ اس سے قبل انتظامیہ نے مقامی نالے کیلئے سروے بھی مکمل کر لیا  تھامگر تاحال کام شروع نہ ہو سکا جس کے باعث بارش کا پانی جگہ جگہ تالابوں کی شکل میں جمع ہوا اور پھر ڈینگی مچھر اور وائرس کی پیدائش زیادہ ہوئی اور پورا علاقہ ڈینگی کی لیپٹ میں آ گیا۔ شہریوں نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ علاقہ مکینوں کے اس دیرینے مسئلے کو فوری بنیادوں پر حل کیا جائے۔
اسلام آباد سے مزید