• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

86 فیصد اسرائیلی جنگ کے بعد غزہ کے قریب رہائش کیلئے تیار نہیں

کراچی (نیوز ڈیسک)86فیصد اسرائیلی جنگ کے بعد غزہ کے قریب رہائش کیلئے تیار نہیں، اسرائیل جنگ ہار رہا ہے، 35فیصد کا خیال27فیصد کو جیت کا یقین، دیگر غیریقینی کا شکار ہیں۔ اسرائیل کے سرکاری ٹی وی کی طرف سے کرائے گئے ایک نئے سروے کے مطابق تقریباً 86 فیصد اسرائیلیوں کا کہنا ہے کہ تباہ کن جنگ کے خاتمے کے بعد وہ غزہ کی پٹی کے قریب بستیوں میں نہیں رہیں گے۔سروے میں6لاکھ اسرائیلیوں نے حصہ لیا اور صرف 14 فیصد نے کہا کہ وہ غزہ سے متصل علاقوں میں رہائش پر غور کریں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید