• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیوسٹن میں امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی فنڈ ریزنگ ڈنر میں شرکت

ہیوسٹن(رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ) سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ ٹیکساس کے دوران ہیوسٹن شہر کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ ایک بڑے فنڈ ریزنگ ڈنر میں بھی شرکت کی ،اس اعلی سطحی فنڈ ریزنگ ڈنر میں پاکستانی کمیونٹی سے ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کے صدر سعید شیخ نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر وہ صدر منتخب ہوئے تو مشرق وسطی میں پائیدار امن کے قیام اور پاکستان کے ساتھ موثر تعاون کیلئے سنجیدہ کوششیں کریں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید