سرگودھا(صباح نیوز) پنجاب پولیس میں تعینات 17 اے ایس پیز کی خدمات ایک سال کے لئے ایف سی کے سپرد، نوٹیفیکیشن جاری ،اے ایس پی سٹی سرگودھا عبدالسمیع شیخ بھی شامل ہے۔تفیصلات کے مطابق پنجاب پولیس میں تعینات 17 اے ایس پیز کی خدمات ایک سال کے لئے ایف سی کے سپرد کر دی گئیں جسکا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔