اسلام آباد (ساجد چوہدری) ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کے مختلف پراجیکٹس حائل چیلنجز کے سبب تاخیر کا شکار ہو گئے۔ 10 ارب 25 کروڑ پچاس لاکھ روپےکے پراجیکٹس کی دشواریوں بارے ایکنک کو آگاہ نہیں کیاگیا .
ذرائع کے مطابق مالی سال 2019 سے 2023 کے دوران ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کیلئے پی سی ون کے ذریعے 10 ارب 25 کروڑ پچاس لاکھ روپے کے مختلف پراجیکٹس کی منظوری دی گئی ۔