• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت: ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ و دیگر سیمینار کیس میں بری

تربت (نامہ نگار ) جوڈیشل مجسٹریٹ شاکر علی بلوچ کی عدالت نے تربت سیمینار کیس میں نامزد ملزمان ڈاکٹر مہرنگ بلوچ، مجید شاہ ایڈووکیٹ، محراب گچکی ایڈووکیٹ، مجید ایڈووکیٹ اور صبغت اللہ شاہ جی کو باعزت بری کر دیا عدالت نے شواہد کی کمی کی بنیادپر حکم سنایا ملزمان کی جانب سے جاڈین دشتی ایڈووکیٹ نے کیس کی پیروی کی جبکہ سرکار کی نمائندگی اسماعیل بلوچ ایڈووکیٹ نے کی۔
اہم خبریں سے مزید