• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک ایران سرحدی علاقوں میں چھٹے روز بھی شٹرڈاؤن ہڑتال

واشک(این این آئی)پاک ایران سرحدی علاقوں میں چھٹے روز بھی شٹرڈاؤن ہڑتال، پاک ایران سرحد پر واقع سرحدی علاقوں میں ہفتے میں تیسرے روز چھٹی کے خلاف ذامیاد ایسوسی ایشن کی کال پر واشک شہر میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال رہی ،ہڑتال کے باعث شہر کے تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند رہے۔
اہم خبریں سے مزید