لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ڈاکوئوں نے ڈیفنس میں عثمان خان کے گھرسے 3لاکھ 20 ہزار اور موبائل فون ،نیو انارکلی میں سکندر حیات کی فیملی سے 2 لاکھ70ہزار اور موبائل فون ،گرین ٹاون میں عبدالمجید کے گھرسے2 لاکھ 20 ہزار اور موبائل فون،اچھرہ میں ندیم احمد کے گھرسے 2لاکھ اور موبائل فون،غازی آباد میں جمال الدین کی فیملی سے1 لاکھ 90ہزار اور موبائل فون ،ٹبی سٹی میں آفتاب اسلم کے گھر سے 1لاکھ 70 ہزار اور موبائل فون،شادمان میں امتیاز حسین کے گھر سے ایک لاکھ 50ہزار موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔کاہنہ اور ہنجروال سے گاڑیاں جبکہ فیصل ٹاون مصری شاہ اور سول لائنز سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے ۔