• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بکیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنےکاحکم

لاہور (کرائم رپو رٹرسے) ڈی آئی جی آپریشنزلاہور محمد فیصل کامران نے جواء کروانے والے بکیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ جواء معاشرے میں بگاڑ کا سبب اور بہت سی برائیوں کی جڑ ہے۔
لاہور سے مزید