• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

44اشتہاریوں سمیت 112ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپو رٹرسے) ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد نے کہا کہ ڈولفن سکواڈ و پی آر یو کی اشتہاریوں، عدالتی مفروران، عادی ملزمان کیخلاف ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہیں جس میں 44 اشتہاریوں سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب112 ملزمان گرفتار کر لیے گئے ۔
لاہور سے مزید