لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ورکن قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر، جنرل سیکرٹری وصوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر ،ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان ،نگہت شیخ، سید توصیف شاہ اور صبغت اللہ سلطان سمیت دیگر نے کہا ہے کہ بیرسٹر سیف کا بھارتی وزیر خارجہ کو ریاست مخالف احتجاج میں شرکت کی دعوت دینا ملک دشمنی کا آخری لیول ہے۔