• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی جی ریلویز پولیس کا ملتان ڈویژن کا دورہ

لاہور ( جنرل رپورٹر )ڈی آئی جی ریلویز پولیس ساؤتھ زون عبداللّہ شیخ نےملتان ڈویژن کا تفصیلی دورہ کیا اس دوران وہ ایس پی ریلویز آفس ملتان بھی گئے ،جہاںایس پی ملتان شاہد نواز نے ڈی آئی جی کو ڈویژن میں ہونے والے کرائم کے علاوہ ورکنگ کے بارے میں بریفنگ دی۔
لاہور سے مزید