• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتہاری اورمنشیات فروش گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)گوالمنڈی پولیس نے اشتہاری اور منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ۔پولیس نے ملزم شہریار عرف میلا کے قبضے سے 1200 گرام چرس برآمد کی۔ مزید برآں، بوگس چیک کے مقدمے میں مطلوب مفرور اشتہاری آصف کو بھی گرفتار کیا گیا۔
لاہور سے مزید