• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 200روپے فی تولہ کی کمی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2653 ڈالر سے بڑھ کر 2656 ڈالر فی اونس ہو گئی لیکن اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 200 روپے فی تولہ کی کمی سے 2لاکھ75ہزار 700 روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت بھی 171 روپے کی کمی سے 2لاکھ 36ہزار 368روپے ہو گئی ، تاہم چاندی کی قیمت 3050روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔
اہم خبریں سے مزید