• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر ہائی وے، کاٹھور اور گڈاپ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں سپر ہائی وے ، کاٹھوراورگڈاپ میں بدھ کی شام تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مضافات میں گرد آلود ہوا کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ کے مطابق گرم موسم کے باعث کراچی کے شمال مغرب اور شمال مشرق میں بادل بنے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید