• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی خان میں پولیو وائرس کا ایک اور نیا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈی آئی خان میں پولیو وائرس کا ایک اور نیا کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 68ہو گئی۔ شہر میں رواں سال دسواں کیس سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 68واں پولیو وائرس کا کیس ڈی آئی خان سے سامنے آیا ہے پولیو حکام کی جانب سے بھی نئے کیس کی تصدیق کردی گئی ۔ رواں سال یہ ڈی آئی خان سے دسواں کیس ہے جو سامنے آیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید