• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے۔ الیکٹرک، نیپرا میں 4.98 روپے فی کلوواٹ کمی کی درخواست

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک نے نومبر2024کی عبوری ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی درخواست نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرادی ہےپاور یوٹیلیٹی نے ایف سی اے میں 4.98روپے فی کلوواٹ کمی کی درخواست دائر کی ہے نیپرا درخواست کی سماعت 15 جنوری کو کرے گا عوامی سماعت کے بعد نیپرا اتھارٹی فیصلہ جاری کرے گی، جس میں ایف سی اے کی رقم کو صارفین کے بلوں کے ذریعے منتقلی اور اس کے لاگو ہونے کی مدت کا تعین کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید