• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی لاہورچیمبر اور ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کے زیراہتمام سیمینار آج ہوگا

لاہور (ایم کے آر ایم ایس رپورٹ) میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی ،لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کے زیراہتمام آگاہی سیمینار بعنوان ’’اقراء پڑھو اپنے ربّ کے نام سے جس نے خلق کیا‘‘ آج بروز جمعرات 11بجے ہو گا، جس کی صدارت ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کریں گے۔
لاہور سے مزید