• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجوزہ آئینی ترامیم سے سیاسی وعدالتی نظام کونقصان پہنچنے کاخدشہ ہے،ملی مجلس شرعی

لاہور(خبرنگار) ملی مجلس شر عی کے صدر مولانا زاہد الراشدی، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امین ،مولانا سردار محمد خاں لغاری ، حافظ عبدالغفار روپڑی ، مولانا عبد اور دستور میں اسلامی ترامیم تجویز کرنے والی کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر حافظ حسن مدنی، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، مولانا غضنفر عزیز اور حافظ محمد عمران طحاوی نے ایک مذاکرے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کی طرف سے کی جانے والی ممکنہ مجوزہ آئینی ترامیم اور تجاویز سے وفاق کو اور سیاسی وعدالتی نظام کو نقصان پہنچنے کا احتمال ہے۔
لاہور سے مزید