• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
چوہنگ (نامہ نگار ) چوہنگ ملتان روڈ پر 42 سالہ محمد اقبال اور 15 سالہ نامعلوم لڑ کا بے ہوشی کی حالت میں ملے ،دونوں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا، نامعلوم افراد کے نشہ آور چیز پلانے کاشبہ ہے۔
لاہور سے مزید