• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں سیمینار

لاہور(جنرل رپورٹر)شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام ذہنی صحت کے عالمی دن پر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں آگاہی سیمینار ہوا، ۔ پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل اور بریگیڈیئر پروفیسر مودت حسین رانا نے کام کی جگہ پر ذہنی صحت کی بہترین سہولیات کو ممکن بنانے سے متعلق مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا ۔
لاہور سے مزید