• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیون سٹار شوگرملز کے ریجنل ڈائریکٹراورفنانس منیجر کی گرفتاری کی مذمت،پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن

لاہور(پ ر)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پنجاب زون) ضلعی انتظامیہ ننکانہ کی جانب سے سیون سٹار شوگر ملز کے ریجنل ڈائریکٹر اور فنانس منیجر کی گرفتاری کی پُرزور مذمت کرتی ہے۔ ایسے اقدامات نے مالی بحران سے دوچار شوگر انڈسٹری کی تشویشناک صورتحال کو مزید بگاڑ دیا ہے۔