• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام ٹرین کی کمرشل مینجمنٹ نجی شعبہ کے حوالے کرنے کے احکامات

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان ریلویز نے پشاور کینٹ سے کراچی کینٹ کے درمیان چلنے والی عوام ٹرین کی کمرشل منیجمنٹ نجی شعبہ کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں گزشتہ دونوں 10 ٹرینوں کی کمرشل منیجمنٹ نجی شعبہ کے حوالے کرنے کے لئے ٹینڈرز ہوئے۔
لاہور سے مزید