• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اصلاح معاشرہ کےلئے سیرت النبی ؐ پر چلنا ہوگا،راغب نعیمی

لاہور(خبرنگار)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرمحمدراغب حسین نعیمی نےپنجاب یونیورسٹی کے ہیلی کالج آف کامرس میں سیرت النبی ؐ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اصلاح معاشرہ کےلئے سیرت النبیؐ پر چلنا ہوگا۔
لاہور سے مزید