• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نیوزرپورٹر) فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میںاللہ والے ٹرسٹ کے سکالرشپ پروگرام میں 17 طالبات کیلئے وظائف کااعلان کیاگیا۔ سلیکشن کمیٹی میں ڈاکٹر خالد منظور بٹ ، ڈاکٹر شازیہ لون ، ڈاکٹر عاصم فاروقی ، ڈاکٹر سعدیہ رفیق ، ڈاکٹر ممتاز علی اور ڈاکٹر قاضی محمد علی پی ایچ ای سی کے نمائندے شامل تھے ،چیئرمین ٹرسٹ شاہد لون نے پیشہ ورانہ تعلیم کیلئے کام کرنے پر AWT کی سلیکشن کمیٹی کی تعریف کی۔
لاہور سے مزید