• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملی یکجہتی کونسل کے صدر،جنرل سیکرٹری کا انتخاب 23 اکتوبر کو ہوگا

لاہور(نمائندہ خصوصی) ملی یکجہتی کونسل کی مجلسِ قائدین سپریم کونسل کا اجلاس 23 اکتوبر کو منصورہ لاہور میں ہوگا،اجلاس کی میزبان جماعتِ اسلامی ہوگی، اجلاس میں آئندہ 3 سال کیلئے ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی صدر اور سیکرٹری جنرل کا انتخاب ہوگا،لیاقت بلوچ نے اسلام آباد، راولپنڈی میں سیاسی مشاورتی اجلاس میں کہا کہ سیکیورٹی کے نام پر حکومتی ریاستی اقدامات عوام میں مایوسی، عدم تحفظ اور نفسیاتی مسائل پیدا کررہے ہیں۔
لاہور سے مزید