• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین کاسی بی ڈی پنجاب کادورہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) چیئرپرسن چیف منسٹر ڈائریکٹوریٹ فار ایویلیوایشن، بریگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین نے سی بی ڈی پنجاب کا دورہ کیا ۔سی ای او عمران امین نے بتایا کہ سی بی ڈی پنجاب کے جاری منصوبے صوبے کی اقتصادی ترقی کے لیے اہم ہیں۔
لاہور سے مزید