• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این ایف کی کارروائیاں: بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

لاہور (نیوزرپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 199.372 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کر لیں اور ان کارروائیوں میں 4ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید