• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہنگ، نامعلوم شخص کی فائرنگ سے فیکٹری ملازم زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ کے علاقے میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے فیکٹری ملازم زخمی ہو گیا جسے فوری طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا گیا ، مقامی پولیس نے زخمی کی درخواست پر نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی ہے۔
لاہور سے مزید